உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Isha Gupta Pics: بالی ووڈ کی ایشا گپتا سے کم نہیں ہیں رتیش پانڈے کی '18+' بھوجپوری اداکارہ، دیکھئے تصاویر

    Bhojpuri Actress Isha Gupta Photos: بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا (Esha gupta) کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ’آشرم 3‘ میں انہوں نے اپنا بولڈ اوتار دکھاکر کافی لائم لائٹ بٹوری ہے۔ ایسے میں کیا آپ کو پتہ ہے کہ بھوجپوری میں بھی ایک ایشا گپتا (Isha gupta) ہیں۔ وہ بھی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہیں۔ نہ یقین ہو تو خود ہی تصاویر کو دیکھ لیں...۔