உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کافی بولڈ ہیں ایشان کشن کی گرل فرینڈ، جیت چکی ہیں سپر نیچرل کا خطاب

    انگلینڈ کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں ہی طوفانی بلے بازی سے ہندوستان کو جیت دلانے والے ایشان کشن (ishan kishan) کا نام کافی وقت سے ماڈل ادیتی ہنڈیا سے جوڑا جا رہا ہے۔