اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جیکی شراف کے بیٹے ٹائیگر گرل فرینڈ دشا پٹانی کے ساتھ مالدیپ جانے پر ہوئے ٹرول، یوزر بولے، لوگ مر رہے ہیں اور یہ۔۔

    بالی ووڈ کا کیوٹ کپل دشا پٹانی (Disha Ptani) اور ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) چھٹیا منانے مالدیپ پہنچے تھے۔ جہاں اب وہاں سے لوٹنے کی تصویریں سوشل میڈیا پر سامنے آتے ہی لوگ بھڑک اٹھے اور بولے لوگ مر رہے ہیں اور یہ گھوم رہے ہیں۔

    تازہ خبر