உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Jacqueline Fernandez کیسے سری لنکا سے پہنچیں ہندوستان؟ ایسے ہوئی بالی ووڈ میں انٹری

    جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) اپنی بہترین اداوں اور مزاحیہ فطرت کی وجہ سے بالی ووڈ کے بے حد کم وقت میں کئی لوگوں کے دلوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ جیکلین فرنانڈیز بنیادی طور پر سری لنکا (Sri Lanka) کی رہنے والی ہیں۔ جیکلین فلموں کے ساتھ ان دنوں مہاٹھگ سکیش چندر شیکھر کے ساتھ اپنے رشتے کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ آج آپ کو بتاتے ہیں کہ جیکلین کی سری لنکا ٹو انڈیا کے سفر اور پھر کیسے ان کی بالی ووڈ میں انٹری ہوئی۔