خوبصورت سیلفی سے جیکلین فرنانڈیز نے جیتا مداحوں کا دل، سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اداکارہ کی یہ تصویریں
آج ہی جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) نے مارننگ سیلفی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔ ان تصویروں میں جیکلین فرنانڈیز بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ان دو تصویروں کو پوسٹ کرتے ہوئے جیکلین فرنانڈیز نے لکھا- ’ہر کسی کا دن آج اچھا رہے، صحتمند اور خوش رہیں’۔ جیکلین فرنانڈیز کی اس تصویر کو لاکھوں لوگوں نے لائک کیا ہے۔

سری لنکائی ماڈل جیکلین فرنانڈیز نے بالی ووڈ میں کم وقت میں ہی بڑا نام کما لیا ہے۔ تصویر کریڈٹ: جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

لوگ ان کی خوبصورتی اور اداوں کے دیوانے ہیں۔ اسی وجہ سے صرف انسٹا گرام پر ہی انہیں 47.5 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

آج ہی جیکلین فرنانڈیز نے مارننگ سیلفی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر میں جیکلین فرنانڈ بے حد خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

ان دو تصویروں کو پوسٹ کرتے ہوئے جیکلین نے لکھا- ’ہر کسی کا دن آج اچھا رہے۔ صحتمند اور خوش رہیں’۔ جیکلین کی اس تصویر کو لاکھوں لوگوں نے لائک کیا ہے اور کئی شخصیات کمنٹ کرکے جیکلین کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

کچھ دن پہلے ہی جیکلین نے بیلے ڈانس کے پوز میں سے کچھ تصاویر اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی تھیں، جس میں وہ کافی ہاٹ لگ رہی تھیں۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں جم سے جیکلین فرنانڈیز نے اس تصویر کو پوسٹ کیا تھا۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی تھیں۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

گزشتہ سال نومبر میں جیکلین فرنانڈیز نے بغیر کپڑوں کے یہ تصویر پوسٹ کی تھی۔ اس تصویر کو ان کے مداحوں سمیت دیگر لوگوں نے بہت پسند کیا تھا۔ ان کی اس تصویر کو 20 لاکھ سے بھی زیادہ لوگوں نے پسند کیا تھا۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

جیکلین فرنانڈیز اپنے گلیمرس اور ہاٹ لک سے فلموں میں بھی ناظرین کو دیوانہ بنا لیتی ہیں۔ مرڈر-2، ہاوس فل-2، کک، جڑوا-2، ڈھشوم جیسی کئی فلموں میں نظر آچکی ہیں۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

سال 2021 جیکلین فرنانڈیز کے لئے بہت مصروف گزرنے والا ہے۔ وہ سلمان خان کے ساتھ ’رادھے’ میں نظر آنے والی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے بھوت پولیس اور بچن پانڈے کی بھی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ وہ رنویر سنگھ کے ساتھ سرکس میں بھی نظر آئیں گی اور پھر سے سلمان خان کے ساتھ ’کک -2’ میں دھمال مچائیں گی۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔

سال 2006 میں جیکلین فرنانڈیز مس یونیورس سری لنکا بنی تھیں اور اسی سال مس یونیورس کی دوڑ میں انہوں نے اپنے ملک کی نمائندگی کی تھی۔ جیکلین فرنانڈیز کے انسٹا گرام سے۔