نومبر کی سردی میں اداکارہ نے کرایا بولڈ فوٹو شوٹ، ٹاپ لیس تصویر دیکھ کر لوگوں نے کہہ دی یہ بڑی بات
بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) نے اپنے سوشل میڈیا (Social Media) اکاونٹ پر اپنی بے حد بولڈ تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں اداکارہ ٹاپ لیس (Topless) نظر آرہی ہیں۔

ممبئی: جیکلین فرنانڈیز سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم رہتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنے مداحوں سے جڑے رہنے کے لئے دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی ہوئی دکھائی دے جاتی ہیں۔ حال ہی میں جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) کچھ ایسی ہی وجوہات سے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ جیکلین نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی زبردست بولڈ فوٹو شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں جیکلین ٹاپ لیس نظر آرہی ہیں۔ وہیں یہ بولڈ فوٹو شوٹ جیسے ہی جیکلین فرنانڈیز نے شیئر کیا ہے، ویسے ہی انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا۔ یہ فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ ٹرولرس کے نشانے پر آگئی ہیں۔

جیکلین نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی بے حد بولڈ فوٹو شیئر کی ہے۔ جیکلین اس تصویر میں ٹاپ لیس دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے ایک کپڑے سے خود کو چھپا رکھا ہے۔ جیکلین اس بلیک اینڈ وہائٹ تصویر میں بے حد خوبصورت اور ہاٹ اوتار میں دکھائی دے رہی ہیں۔ (Photo Credit- @jacquelinef143/Instagram

جیکلین فرنانڈیز کی اس تصویر پر زبردست ردعمل آرہے ہیں۔ جہاں ایک طرف ان کی زبردست تعریف ہو رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف انہیں کچھ ٹرولرس کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ نومبر کی سردی میں جیکلین کے اس فوٹو شوٹ کو دیکھ کر لوگ انہوں کپڑے پہننے کی ہدایت دے رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا- ’بہن کپڑے کے پیسے مجھ سے ہے لیتیں’... حالانکہ، جیکلین فرنانڈیز ایسے ٹرولرس کی پرواہ نہیں کرتی ہیں۔

جیکلین فرنانڈیز کی یہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ انہیں ہر طرف سے تعریفیں مل رہی ہیں۔ (Photo Credit- @jacquelinef143/Instagram

جیکلین فرنانڈیز اس سے پہلے بھی اپنے انسٹا گرام پر اپنی بولڈ تصویر سے سنسنی مچاتی ہوئی دکھائی دی ہیں۔ کچھ وقت پہلے بھی انہوں نے اپنی ٹاپ لیس تصویر شیئر کی تھیں۔