உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جھانوی کپور سے رشمیکا مندانا تک، یہ اداکارہ اس ہفتے شاندار ڈریس میں آئیں نظر

    جھانوی کپور (Janhvi Kapoor)، رشمیکا مندانا، ملائیکہ اروڑہ سمیت کئی اداکارہ کو پیپرا جی نے ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھا۔ یہ سبھی اداکارہ کسی کام سے گھر سے نکلی ہوئی تھیں۔ انہوں نے اپنے خوبصورت آوٹ فٹ میں لوگوں کی توجہ کھینچی۔

    تازہ خبر