உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ جھانوی کپور نے نورا فتیحی کی طرح باڈی کان ڈریس پر دکھایا جلوہ ، تصاویر وائرل

    اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) باڈی کان ڈریس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر سے نظریں ہٹانا فینس کیلئے مشکل ہورہا ہے ۔