உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جھانوی کپور نے اسٹائلش آوٹ فٹ میں فلانٹ کی ٹونڈ باڈی، تصاویر میں دیکھئے ان کے شاندار جم لُکس

    بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor Instagram) سوشل میڈیا پر بہت ہی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی ورک آوٹ اور جمناسٹ والی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ بے حد گلیمرس اور اسٹائلش نظر آتی ہیں۔