உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جھانوی کپور کا پنک ڈریس میں نظر آیا گلیمرس اوتار، کیا آپ نے دیکھی سیکسی اور خوبصورت تصاویر؟

    جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کو جھلملاتے اور چمکیلے آوٹ فٹ کیری کرنا بہت پسند ہے۔ اداکارہ نے کرن جوہر کے 50ویں برتھ ڈے پارٹی میں اپنی گلیمرس اداوں سے پیپراجی کے ساتھ ساتھ سیلبس کی بھی توجہ کھینچی تھی۔ یہاں ان کی تازہ ترین تصاویر دیکھیں۔