உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Janhvi Kapoor Fashion: جھانوی کپور نے ٹین باڈی کان ڈریس میں فلانٹ کیا اسٹائل، ایک ملین سے زیادہ لوگوں نے دیا پیار

    Janhvi Kapoor Fashion: شری دیوی (Shri Devi) کی بیٹی جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) ٹین رنگ کی باڈی کان ڈریس میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ یہ تصویریں سوشل میڈیا پر زبردست طریقے سے وائرل ہو رہی ہیں۔