உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہاتھ میں گلاب کئے بلیک ڈریس میں جھانوی کپور نے کرایا شاندار فوٹو شوٹ، وائرل ہوئیں تصاویر

    جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) ان دنوں اپنے فوٹو شوٹ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں جھانوی کپور نے بلیک کلر کی ڈریس میں فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ جو اب کافی وائرل ہو رہا ہے۔ تصاویر میں جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔