ممبئی: جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام (Janhvi Kapoor Instagram) پر مارننگ کی کچھ بے حد خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا بولڈ اور خوبصورت انداز دیکھتے ہی بنتا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: janhvikapoor/Instagram)