உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ جھانوی کپور کی بولڈ اداوں نے فینس کے اڑائے ہوش ، دیکھئے وائرل تصاویر

    آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی لاڈلی بیٹی جھانوی کپور ان دنوں اپنی تصویروں سے فینس کے ہوش اڑا رہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جس میں ان کی ادائیں ہر کسی کو دیوانہ بنارہی ہیں ۔ جھانوی تصویروں میں بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویریں آتے ہی وائرل ہوگئی ہیں ۔