اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بلیک آؤٹ فٹ میں جھانوی کپور نے بڑھایا انٹرنیٹ کا درجہ حرارت، وائرل تصاویر یہاں دیکھیں

    Janhvi Kapoor New Photos:بالی ووڈ کی نوجوان اور فیشن آئیکون بن چکی جھانوی کپور نے ایک بار پھر اپنا قاتلانہ لک شیئر کرکے اپنے انسٹاگرام پر تہلکا مچا دیا ہے۔ جھانوی نے ایک ہی لباس میں مختلف انداز میں اپنا اسٹائلش پوز دیکر مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ آئیے جھانوی کے تازہ ترین فوٹو شوٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

    تازہ خبر