உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانیوں سے پریشان ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ملک چھوڑنے کا کیا اعلان، کہا ' یہاں کے لوگوں کی سوچ اچھی نہیں ہے'

    جنت کے اس فیصلے کے بعد وہ ہر طرف چرچا میں ہیں۔ کوئی ان کے اس فیصلے کی تعریف کر رہا ہے تو کوئی ملک کے نام پر انہیں ٹرول کرنے کی کوشش بھی کر رہا ہے۔