உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنت زبیر اپنی دلکش اداوں سے انٹرنیٹ پر برپا کر رہی ہیں قہر، اداکارہ کی یہ تصاویر دیکھنا نہ بھولیں

    Jannat Zubair Latest Photos: جنت زبیر’خطروں کے کھلاڑی 12‘ کی سب سے کم عمر کی اور سب سے زیادہ فیس چارج کرنے والی کنٹسٹنٹ ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، وہ ہر ایپیسوڈ کے لئے 18لاکھ روپئے چارج کر رہی ہیں۔ ان دنوں وہ اس شو کو لے کر سرخیوں میں ہیں اور اسی درمیان ان کی کچھ تازہ تصاویر بھی سامنے آئی ہیں، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔