உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ابا سیف علی خان کی گود میں پہلی بار نظر آئے کرینہ کے چھوٹے بیٹے جہانگیر علی خان، تصویریں ہہاں دیکھیں

    وہیں جب گزشتہ دنوں جے کا اصلی نام سامنے آیا اور جب لوگوں کو معلوم ہوا کہ جوڑے کے چھوٹے بیٹے کا نام 'جہانگیر علی خان' ہے تو بہت ہنگامہ ہوا ۔ اب ان ساری باتوں کے بیچ ہی جہانگیر علی خان پہلی بار پاپا سیف علی خان کی گود میں اسپاٹ کئے گئے ۔