امیتابھ بچن کی پوتی نویا نیلی نندا اس وقت فلم انڈسٹری سے دور ہیں ،لیکن ان کی مقبولیت کسی اسٹار سے کم نہیں ہے۔ نویا اپنے والد کے ساتھ اپنے خاندانی کاروبار کو آگے بڑھائیں گی۔ اس بار نویا نے کچھ ایسا کیا ہے جس کی وجہ سے ان کے نانا امیتابھ بچن ، ماموں ابھیشیک بچن ، دوست سہانا خان اور بہت سے لوگوں کو ان پر فخر محسوس ہورہا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے دوست کیلئے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس کی وجہ سے نویا سرخیوں میں چھا گئی تھیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
نویا نویلی نندا اپنے ماما ابھیشیک بچن کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے ابھیشیک کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی تھی۔ دراصل نویا ابھیشیک بچن کے دل کے بیحد قریب ہیں اور یہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہی نہیں، ابھیشیک بچن کے پوسٹ سے بھی پتہ چلتا ہے۔ (photo credit; instagram/@navyananda)
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیحد خاص دوست میزان جعفری (Meezaan Jaaferi) کیلئے ایک خاص پوسٹ کیا ہے جس کی چرچائیں سوشل میڈیا پر خوب ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نندا خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے ، جس کے بعد ان کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ نویا نے نئے سال پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram