اپنا ضلع منتخب کریں۔

    34 سال کی اس ماڈل نے اسقاط حمل کے بعد کی تصویر شیئر کرکے سنایا درد اور بتایا حمل کا تجربہ

    غور طلب ہے اگست میں ہی ماڈل کرسی ٹیگین Chrissy Teigen نے اپنے حمل کو لیکر انکشاف کیا تھا۔ وہ تیسرے بچے کو جنم دینے والی تھیں۔ اس سے پہلے کرسی نے ٹویٹر پر اپنے ماں بننے کے تجربے کو لیکر بھی ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اس پورے تجربے کو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کیسے وہ اپنی بیٹی کے جنم کے بعد ڈپریشن میں چلی گئی تھیں۔

    تازہ خبر