உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کاجل اگروال بننے والی ہیں ماں، خاموش طریقے سے Gautam kitchlu نے کیا پریگننسی کا انکشاف

    کاجل اگروال (Kajal Aggarwal) اور گوتم کچلو (Gautam kitchlu) سال 2022 میں اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ کئی قیاس آرائیوں کے بعد اس جوڑے نے نئے سال کے موقع پر آخرکار والدین بننے کی تصدیق باضابطہ طور پر کردی ہے۔ جی ہاں، خود سنگھم گرل کے شوہر نے اس بات کو کاجل اگروال کی تصویر شیئر کرکے پریگننسی کے بارے میں کنفرم کیا۔