உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دو سال پرانی سنگین بیماری سے پریشان نظر آئیں کاجل راگھوانی! بولیں- پلیز کوئی تو علاج بتا دو‘

    Kajal Raghwani Health: کھیساری لال یادو (Khesari lal yadav) کے ساتھ سپرہٹ جوڑی بنانے والی اداکارہ کاجل راگھوانی (Kajal Raghwani) ان دنوں اپنی دو سال پرانی بیماری سے پریشان نظرآئیں۔ وہ اپنے جسم میں ہونے والی سوجن کی پریشانی (Kajal Raghwani Swelling issue) سے کافی پریشان نظرآئی ہیں۔ تصویر شیئر کرکے انہوں نے لوگوں سے اس کا مشورہ اور علاج جاننے کی کوشش کی ہے۔