உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کاجول-اجے دیوگن کی بیٹی نیاسا دوست کے ساتھ ہوئیں اسپاٹ، لوگ بولے- ابھی سے اتنے لٹکے جھٹکے

    نیاسا دیوگن (Nysa Devgan) حال ہی میں اپنے ایک دوست کے ساتھ باندرہ واقع چائنیز ریسٹورنٹ Hakkasan کے باہر نظر آئیں۔ نیاسا دیوگن کو دیکھ کر وہاں پیپراجی کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ اس دوران نیاسا کا انداز لوگوں کو پسند نہیں آیا اور انہوں نے نیاسا کو ٹرول کرنا شروع کردیا۔