உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پکنک پر نکلیں Kangana Ranaut کی ان تصویروں نے انٹرنیٹ پر مچائی کھلبلی، پاکستان سے بھی مل رہا ہے ردعمل

    Kangana Ranaut Picnic Photos: جیسے ہی کنگنا نے یہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں ویسے ہی ان کی ان تصاویر پر لوگ کمینٹس کے ذریعے اپنا پیار برسانے لگے۔ ہندستانی فینس کے ساتھ ساتھ کنگنا کو پاکستانی فین نے بھی کمینٹ کے ذرعے اپنے پیار کا اظہا کیا۔ کمینٹس سیکشن میں lacarmendiamandis اس یوزر آئی ڈی نے لکھا، پاکستان سے پیار۔