نئی دہلی : ریئلٹی شو لاک اپ میں آئے دن کنٹیسنٹ اپنی زندگی سے وابستہ انکشافات کرتے نظر آتے ہیں ، جس کو جان کر عوام حیران رہ جاتے ہیں ۔ لیکن حال ہی میں ایک اداکارہ نے اپنے ساتھی کنٹیسٹنٹ کو لے کر ایسی بات کہہ کہ سب کا منہ کھلا کا کھلا ہی رہ گیا ۔ لاک اپ میں حال ہی میں مندنا کریمی نے اپنے بیان سے موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ @mandanakarimi/instagram
مندنا نے سبھی کے سامنے کہا کہ باتھ روم میں کچھ ایسا ہوتا ہے جس کے بارے میں مجھے اور سائشہ کو پتہ ہے ۔ یہ کافی برا ہے ۔ وہ کچرے سے بھی زیادہ بھیانک ہے ۔ اگر آپ اتنی لڑکیوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ایک ہی باتھ روم استعمال کرنا ہو تو آپ یہ سب کرو ، تو آپ کی شخصیت کا پتہ چل ہی جاتا ہے ۔ @mandanakarimi/instagram