உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اپنے ٹوٹے ہوئے آفس کو دیکھ کر اداکارہ کنگنا رناوت کی ہوئی ایسی حالت ، دیکھئے Latest Photos

    بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت (Kangana Ranaut) اپنے پروڈکشن ہاوس منی کرنیکا فلمس (Manikarnika Films) کے اس آفس کو دیکھنے پہنچیں ، جہاں بدھ کو بی ایم سی (Brihanmumbai Municipal Corporation (BMC) کا بلڈوزر چلا تھا ۔ کنگنا رناوت کا یہ آفس اسی سال جنوری میں بن کر تیار ہوا تھا ، جو کہ کافی عالیشان ہے ۔ ان کے اس آفس کی قیمت 48 کروڑ روپے سے زیادہ ہے ۔

    تازہ خبر