رتیک روشن اور کنگنا رناوت کی لڑائی دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ایک ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق ریتک نے پولیس کو کنگنا کے بھیجے کچھ ای میلز دئے ہیں ، جس میں کنگنا نے رتیک سے اظہار عشق کیا ہے اور رتیک نے انہیں کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ آگے دیکھیں کنگنا نے اپنے میل میں کیا لکھا تھا۔