உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنجیدہ کردار نبھانے والی اداکارہ کنیہا حقیقی زندگی میں ہیں انتہائی بولڈ ، دیکھئے تصاویر

    جنوبی ہند کی اداکارہ (South Actress) کنیہا (Kaniha) بھی کئی مشہور ہستیوں کی طرح مالدیپ میں فیملی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں ، جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ہمیشہ سرگرم رہنے والی کنیہا کی کچھ بکنی تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں ۔ ریل لائف میں کافی سنجیدہ لگنے والی اداکارہ حقیقی زندگی میں انتہائی گلیمرس اور بولڈ ہیں ۔