உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ کنیکا مان نے بکنی پہن کر دکھائی ایسی ادا، تصویر دیکھ کر فینس نے لگادی کمنٹس کی جھڑی

    ٹی وی اداکارہ کنیکا مان لگاتار اپنے فینس سے وابستہ رہتی ہیں ۔ فینس کے ساتھ اپنی زنددگی سے وابستہ چیزیں بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ کنیکا نے اب خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں کنیکا بکنی پہن کر پول میں ادائیں بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔ کنیکا کی تصاویر فینس کو کافی پسند آرہی ہیں ۔ فینس لگاتار کنیکا کی تصویر پر کمنٹ کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ بتادیں کہ کنیکا سوشل میڈیا پرکافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر کنیکا کے سات ملین سے زیادہ فالوورس ہیں ۔

    تازہ خبر