உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کامیڈی کنگ کپل شرما کا کیسا ہوگا نیا گھر ، دیکھیں تصویروں میں

    آج سے کپل شرما کا نیا شو 'دی کپل شرما شو سونی چینل پر شروع ہونے جا رہا ہے۔ شو کے آغاز سے پہلے شو کے سیٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ دیکھیں، کیسا ہوگا کپل کا یہ نیا گھر۔