உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کپل شرما ڈپریشن میں جب کرنا چاہتے تھے خودکشی، مسیحیٰ بن کر آئے شاہ رخ خان نے اس مشکل سے نکالا تھا

    کپل شرما نے بتایا کہ ایک زمانے میں وہ اتنے ڈپریشن میں چلے گئے تھے کہ وہ اسٹیج پر پرفارم کرنے سے بھی ڈرتے تھے اور وہ اپنے کتے کے ساتھ دفتر میں بند رہتے تھے۔ لوگوں نے ان کے شو میں آنا بند کر دیا تھا اور وہ لوگوں کے رڈار سے باہر ہونے لگے تھے۔