کرن جوہر کی فلم 'اے دل ہے مشکل' میں پاکستانی فنکار فواد خان کو لے کر مچا تنازعہ اب ختم ہو گیا ہے۔ فلم کی ریلیز کو لے کر بحران کے بادل چھٹ گئے ہیں۔ کرن نے بھی یہ دعوی کیا ہے کہ اب وہ کسی بھی پاکستانی آرٹسٹ کو اپنی فلم میں نہیں لیں گے۔ ویسے کرن نے اپنی کئی فلموں میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ ( گیٹی امیجیز)۔