உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان کے گھر پدھارے گنپتی بپا، بیٹے تیمور کے ساتھ پوجا کرتے نظر آئے سیف علی خان

    تصویر کے ساتھ کرینہ نے کیپشن میں لکھا، میری زندگی کے سب سے خاص لوگوں کے ساتھ گنیش چتورتھی منا رہی ہوں اور ٹم۔ٹم کے قلعے کے چھوٹے سے گنپتی بیحد کیوٹ ہیں۔ گنیش چتورتھی مبارک ہو۔