ممبئی: کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) آج دسمبر کو کرسمس سیلبریشن (Kareena Kapoor Khan Christmas Celebration) کے لئے گھر سے باہر نکلتے وقت کافی خوش نظر آئیں۔ وہ تمام بالی ووڈ سیلبرٹی کے ساتھ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) کی مان کے گھر کرسمس پارٹی میں شامل ہونے کے لئے پہنچیں۔ اداکارہ اپنے شوہر سیف علی خان اور بیٹوں تیمور اور جیہہ کے ساتھ نظر آئیں۔ (تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)