உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان نے لندن کی گرمی میں بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ کھائی آئس کریم، دیکھیں خوبصورت تصاویر

    کرینہ کپور (Kareena Kapoor) اور تیمور علی خان (Taimur Ali khan) نے آئس کریم کھاتے ہوئے لندن کی گرمیوں کا بھرپور لطف اٹھایا۔ اداکارہ نے بیٹے کے ساتھ اپنی من پسند تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔