உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسپتال سے کووڈ پازیٹو رندھیر کپور نے کہی یہ بڑی بات، آکسیجن کی نہیں پڑی ضرورت، جلد ہی۔۔۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق رندھیر نے کہا انہیں جلد ہی چھٹی ملنے کی امید ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ٹھیک ہو رہا ہوں اور جلد ہی گھر واپس آ جاؤں گا۔ انہوں نے آگے بتایا کہ اسپتال میں رہنے کے دوران انہیں کسی طرح سے آکسیجن کی ضرورت نہیں پڑی تھی وہ کہتے ہیں، میری سانس نہیں اکھڑی تھی۔ مجھے بس بخار آیا تھا۔