உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان سے ملنے پہنچیں ماں بییتا اور بہن کرشمہ، جلد آنے والی ہے GOOD NEWS

    کرینہ کا ڈلیوری اب کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔ اس لئے کپور کنبے کے لوگ کرینہ کے گھر پر جمع ہو رہے ہیں۔ کرینہ سے ملکنے کیلئے ان کے گھر ماں ببیتا اور بہن کرشمہ کپور پہنچیں جس کی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئے ہیں۔

    تازہ خبر