اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دوبارہ ماں بننے کے بعد کرینہ کپور خان نے شیئر کیانیا لک، فینس سے پوچھا یہ سوال

    دبارہ ماں بننے کے بعد کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کام پر لوٹ آئی ہیں۔ دیکھا جائے تو بالی ووڈ اداکارہ کرینہ نے اپنے دوسرے بیٹے جو جنم کے ایک ماہ سے بھی کم وقت آرام کیا۔ کرینہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں کرینہ سیلون میں ہیئر اسٹائل کرواتی نظر آرہی ہیں۔ اپنی تصویر شیئر کرکے کرینہ نے فینس سے پوچھا کیسی لگ رہی ہوں۔