உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kareena kapoor Birthday: ’قربان‘ کے متنازعہ پوسٹر سے لے کر بیٹے کا نام تیمور رکھنے تک، یہ ہیں کرینہ کپور خان سے متعلق تنازعہ

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا آج یوم پیدائش (Kareena Kapoor Khan Birthday) ہے۔ اپنے یوم پیدائش کا جشن منانے کے لئے کرینہ کپور فیملی کے ساتھ دو دن پہلے مالدیپ پہنچ گئی ہیں۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر کرینہ کپور سے جڑے تنازعہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔