حاملہ کرینہ کپور خان گرل گینگ کے ساتھ پرائیویٹ پارٹی کرتی آئیں نظر، سامنے آئیں تصویریں
کچھ دن پہلے ہی کرینہ نے اپنے قریبی دوست امرتا اروڑہ کے گھر مستی کرتی ہوئی نظر آئیں تو اب کرینہ نے دوستوں کے ساتھ پاجاما پارٹی کی۔ تصویر، انسٹاگرام۔جلد ہی کرینہ کپور خان دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ ایسے میں کرینہ اپنے حمل کی مدت کو خوب انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ان دنوں کرینہ اپنی پسند کا کھانے سے لیکر دوستوں کے ساتھ گھومنے تک سب کر رہی ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔

جلد ہی کرینہ کپور خان دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ ایسے میں کرینہ اپنے حمل کی مدت کو خوب انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ان دنوں کرینہ اپنی پسند کا کھانے سے لیکر دوستوں کے ساتھ گھومنے تک سب کر رہی ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔

کچھ دن پہلے ہی کرینہ نے اپنے قریبی دوست امرتا اروڑہ کے گھر مستی کرتی ہوئی نظر آئیں تو اب کرینہ نے دوستوں کے ساتھ پاجاما پارٹی کی۔ تصویر، انسٹاگرام۔جلد ہی کرینہ کپور خان دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ ایسے میں کرینہ اپنے حمل کی مدت کو خوب انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ان دنوں کرینہ اپنی پسند کا کھانے سے لیکر دوستوں کے ساتھ گھومنے تک سب کر رہی ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔

اس پارٹی تصویر میں ملائیکہ اروڑہ، امرتا اروڑہ، ملیکا بھٹ اور کرینہ کپور کی بہن کرشمہ کپور نظر آرہی ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔

کرینہ نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی دیا، یہ نئی شروعات کا، نئے سفر کی۔ یادوں کا ایک پٹارا ہے۔ اس تصویر کو کرتے ہوئے کرینہ نے #FortuneNights #EndOfAnEra #KaftanSeries جیسے ہیش ٹیگ بھی دئے۔ تصویر، انسٹاگرام۔

ممبئی: بالی ووڈ کی بیبو یعنی اداکارہ کرینہ کپور (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنے پریگننسی پیریڈ کو انجوائے کر رہی ہیں۔ وہیں اس دوران وہ سوشل میڈیا پر بھی خوب سرگرم رہتی ہیں۔ کرینہ کپور اپنے مداحوں کے درمیان سرخیوں میں بنے رہنے کے لئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور کچھ ایسے ہی وجوہات سے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ کرینکہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی بے حد بولڈ تصویر (Bold Photo) شیئر کی ہے۔ اس فوٹو میں کرینہ کپور کی ادائیں مداحوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ کرینہ کپور کی یہ تصویر سوشل میڈیا (Social Media) پر زبردست طریقے سے وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر، انسٹاگرام۔

دراصل، کرینہ کپور خان نے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی ایک بے حد بولڈ تصویر شیئر کی ہے، اس تصویر میں کرینہ کپور بلیک ڈریس میں کاوچ پر بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ کرینہ کپور اس فوٹو میں سجلنگ پوز بھی دے رہی ہیں۔ اس تصویر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ وہ کسی فوٹو شوٹ کے لئے تیار ہوکر بیٹھی ہیں۔ یہاں دیکھیں کرینہ کپور کے ذریعہ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی یہ تازہ ترین تصویر۔ تصویر، انسٹاگرام۔

اس فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ کپور نے لکھا- ’میں انتظار کر رہی ہوں...’ اس کے ساتھ ہی انہوں نے تین دل ایموجی بھی شیئر کئے ہیں. Instagram

اس تصویر میں کرینہ کپور کے مداحوں کو ان کا یہ انداز خوب پسند آرہا ہے۔ اس تصویر میں کرینہ کپور کا بیوٹ بیبی بمپ بھی دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کرینہ کپور کے چہرے پر پریگننسی گلو بھی نظر آرہا ہے۔ Instagram

حال ہی میں کرینہ کپور خان نے ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ اپنے آنے والے ننھے بچے کیلئے گھر کی سجاوٹ کر رہی ہیں۔ کرینہ اپنے حمل کی ہر اپڈیٹ سوشل میڈیا کے ذریعے دیتی رہی ہیں۔

کرینہ کپور خان اپنے آنے والے بچے کیلئے کچھ خاص تیاریوں میں لگی ہوئی ہیں۔ دراصل کرینہ کپور نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ڈیزائنر کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ دونوں آپس میں بات کرتی نظر آ رہی ہیں۔

اس تصویر میں کرینہ کسی طرف اشارہ کرتی نظر آ رہی ہیں۔ فوٹو میں کرینہ نے بلیک ڈریس پہنی ہوئی ہے جس میں وہ بیحد کیوٹ لگ رہی ہیں۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا، ہمارے فیورٹ ڈیزائنر کے ساتھ واپس، خوابوں کا گھر۔ معلوم ہوتا ہے کہ کرینہ نے تیمور کیلئے بھی ڈیزائنر کے ساتھ اپنے گھر کو سجایا تھا۔

سیف علی خان۔کرینہ کپور خان اور ان کے بیٹے تیمور علی خان بالی ووڈ کی سب سے پسندیدہ فیملی میں سے ایک ہیں۔

تینوں کے درمیان ایک الگ ہی باؤنڈنگ دیکھنے کو ملتی ہے۔ نوجوان ماں باپ کیلئے دونوں ایک مثال کے طور پر ہیں۔

سال 2020 کے آخری دن کرینہ کپور خان نے کچھ تصویریں شیئر کیں جس میں وہ ان کے شوہر اور شوہر سیف علی خان کے ساتھ نظر آئیں۔

تصویر میں سیف، کرینہ کپور اور تیمور گھر میں بستر پر فیملی وقت گزارتے نظر آرہے ہیں۔ کرینہ کپور نے ان تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے نوٹ بھی لکھا۔

کرینہ نے کیپشن میں لکھا، اس سال کا خاتمہ ایک دوسرے کو پپار کرکے اور دونوں لڑکوں کو ایک پرفیکٹ تصویر کیلئے فورس کرکے کر رہی ہوں۔ میرے لئے ان دو پہارے لوگوں کے بغیر 2020 نا ممکن تھا۔ نئی شروعات کی طرف آگے بڑھ رہی ہوں۔ دوستوں، محفوظ رہنا۔ ہماری طرف سے ڈھیر سارا پیار۔ ہم آپ سب کو بہت پیار کرتے ہیں۔ نئے سال کی مبارکباد۔

کچھ دن پہلئ کرسمسکے موقع پر کپور فیملی کی کرسمس پارٹی میں کرینہ اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ نظر آئیں تھیں۔

Christmas 2020: اس سال آئے کورونا نے اور اس کے چلتے لگے لاک ڈاؤن نے تقریبا سبھی تہواروں کا رنگ پھیکا کر دیا لیکن اب یہ سال ختم ہو رہا ہے اور ہر کوئی بس پھر سے سب کچھ نارمل ہونے کی دعائیں کر رہا ہے۔ کرسمس کے جشن کے ساتھ ہی نئے سال کا جشن شروع ہو گیا ہے اور چاروں طرف سلیبریشن کی شروعات ہو چکی ہے۔ سال کے اس آخری جشن کو بالی ووڈ ستارے بھی اپنے ہی اندز میں مناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) سے لیکر کرینہ کپور اور ملائیکہ اروڑہ تک کئی ستارے اس جشن کو مناتے نظر آئے۔

جلد ہی خوشخبری دینے والی اور دوسری مرتبہ ماں بننے والی کرینہ کپور خان نے بھی اپنے پورے کنبے کے ساتھ کرسمس کا جشن منایا۔ کرسمس پر کرینہ کپور خان پورے کے ساتھ ڈنر کرتی نظر آئیں۔ (All Photos- Instagram)

کرینہ کپور خان نے اس موقع پر شوہر سییف علی خان اور بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ فیملی تصویر شیئر کی ہے۔

اس پارٹی میں کرینہ کی نند سوہا علی خان بھی نظر آئیں۔ سوہا اپنے شوہر کنال کھیمو اور سیف کے بیٹے ابراہیم کے ساتھ تصویر میں نظر آئیں۔

ایسا پہلی بار نہیں کرینہ ۔سیف اور تیمور کی فیملی تصویریں وائرل ہو رہی ہوں۔ بتادیں کی ان کی تصویریں اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

کرینہ کپور خان نے لاک ڈان میں اپنے حم کی خوشخبری دی۔ اور ان دنوں اپنے حمل کے وقت کو انجوائے کرتی نظر آ رہی ہیں۔ کرینہ کپور پہلے حمل کی طرح ہی اپنے دوسرے حمل میں بھی بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں۔ وائرل بھیانی تصویر۔

کرینہ کپور خان ان نئی تصویروں میں سرمئی لانگ آؤٹ فٹ میں نظر آ رہی ہیں۔ ایسے میں ان کے چہرے پر حمل کی چمک صاف نظر آ رہی ہے۔

اپنے اس شو میں کرینہ کپور خان بالی ووڈ سیلیبس کے انٹرویو کرتی نظر آتی ہیں۔ ان کے اس ریڈیو شو کے گزشتہ دو ایپی سوڈ کافی ہٹ رہے ہیں۔

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ کرینہ کے مداح ان کی تصویروں کے دیوانے ہیں۔ ویسے آج کل اداکارہ اپنے حمل کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ اس دوران کچھ تصویریں سامنے آئیں جس کے بعد انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا۔ دراصل اداکارہ کرینہ کپور خان ایک تصویر میں بیحد ہی بولڈ انداز میں بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں۔ کرینہ نے اپنے حمل کے دوران بھی کام جاری رکھا ہے۔ خبر ہے کہ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی کی شوٹنگ بھی مکمل کر لی ہے۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

دراصل اب جو تصویر کرینہ کپور خان کی حال ہی میں وائرل ہو رہی ہے اس میں ان کا بیبی بمپ نظر آ رہا ہے۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

کرینہ کپور ایک اسپورٹس ویئر برانڈ کے پروڈکٹ کے پرموشن کے لئے شوٹ کر رہی ہیں۔ شوٹنگ کے پرموشن کے دوران ہی کرینہ نے یہ سیلفی پوسٹ کی ہے جس میں ان کا یہ خاص انداز نظر آ رہا ہے۔ فوٹو کے کیپشن میں لکھا، پیو انڈیا کے سیٹ پر ہم دونوں۔ ہم دونوں سے ان کا مقصد ان کا بچہ ہے۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

ممبئی لوٹنے کے بعد کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کی کچھ تصویریں اور ویڈیوز جم کر وائرل ہو رہی ہیں جس میں کرینہ کپور سفید کرتا اور پلازو میں نظر آ رہی ہیں۔ ساتھ ہی کرینہ کپور بیحد ہی کیوٹ انداز میں بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں۔

وہیں سیف علی خان اور تیمور گرے سویٹر میں نظر آ ر ہے ہیں۔ اس دوران کرینہ کپور خان کو بیبی بمپ خوب نظر آیا۔ تصویر وائرل بھیانی۔

دوسرے حمل کے دوران بھی کرینہ کپور خان نے کافی ویٹ پٹ کر لیا ہے۔ حالانکہ فٹنیس فریک کرینہ کپور خان ڈلیوری کے بعد اپنی فیگر میں واپس آنے میں زیادہ وقت نہیں لیتی ہیں۔ تصویر وائرل بھیانی۔

تیمور کے بعد اکثر ہی کرینہ کپور سے دوسرے بچے کو لیکر سوال کیا جاتا تھا۔ ایسے میں بیبو کو ان کے دوسرے بچے کا بھی کافی بے صبری سے انرظار ہے۔

ّآپ کو بتادیں کہ سیف علی خان اپنی اپ کمنگ فلم بھوت پولیس کی شوٹنگ دھرمشالہ اور پالمپور میں ارجن کپور، یمی گوتم اور جیکلین فرنانڈیز کے ساتھ کر رہے تھے۔ اس دوران کرینہ کپور بھی چھٹیاں منانے دھرمشالہ پہنچی تھیں۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان اور سیف علی خان ان دنوں سرخیوں میں ہیں ۔ کبھی ہماچل میں چھٹیاں مناتے ہوئے تصویروں کے ساتھ تو کبھی ممبئی میں واپسی کے ساتھ ، سوشل میڈیا پر دونوں کی تصویریں کافی چھائی ہوئی ہیں ۔ کرینہ کپور جلد ہی اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں اور ایسے میں دونوں اپنی فیملی کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہے ہیں ۔ حال ہی میں کرینہ کپور نے اپنے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے شوہر سیف علی خان کے ساتھ ایک خاص تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی وائرل ہورہی ہے ۔(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

اداکارہ کرینہ کپور نے ایک انتہائی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔ تصویر میں کرینہ کافی کافی پیار بھرے انداز میں سیف کا ہاتھ تھامے نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں سیف ہمیشہ کی طرح ہی اسٹائلش لک میں نظر آرہے ہیں ۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے سیف کیلئے لکھا : میرے سیف میری جنت ہے ۔(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

کرینہ کپور کی اس تصویر پر فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔ کرینہ کپور نے کچھ وقت پہلے ہی اپنے حمل کی خبر دی تھی ۔ اس کے بعد انہوں نے عامر خان کے ساتھ اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ بھی پوری کی تھی ۔(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

آپ کو بتادیں کہ کرینہ نے حال ہی میں واٹ وومین وانٹ کے حالیہ ایپی سوڈ میں نیہا دھوپیا کے ساتھ نئے بچے کے نام پر بات کی تھی ۔ انہون نے کہا کہ ان کے پہلے بچے تیمور کے نام کو لے کر ہوئے تنازع کے بعد انہوں نے بچے کے آنے تک انتظار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

کرینہ نے کہا کہ تیمور کو لے کر ہوئے تنازع کے بعد میں اور سیف نے فی الحال اس بارے میں نہیں سوچا ہے ۔ ہم اس کو آخر تک چھوڑنا چاہتے ہیں اور پھر سبھی کو سرپرائز دیں گے ۔(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) جلد ہی دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ ان دنوں کرینہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں جس کی وجہ سے مسلسل چرچا میں بنی ہوئی ہیں۔ کرینہ کپور خان آئے دن سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی تصویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جو سرخیاں بن جاتی ہیں۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)

دراصل حال ہی میں کرینہ کپور خان ایک تصویر ایسی شیئر کر ڈالی جس پر لوگوں نے طرح طرح کے ردعمل ظاہر کئے۔ کرینہ نے کلوز اپ سیلفی پوٹ کی۔ اس تصویر میں ان کے آنکھوں میں گہرا کاجل اور ہونٹوں پر گلابی لپ اسٹک لگی ہوئی ہے۔

کرینہ کی اس تصویر پر کمینٹ کرتے ہوئے لوگوں نے کہا آپ نے تو ڈرا ہی دیا۔ وہیں کچھ لوگ اداکارہ کی اس تصویر کو پسند کر رہے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ فیشن سینس کیلئے بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ ان دنوں اپنی پریگنینسی پیریڈ کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ جلد ہی وہ اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں ۔ اس درمیان فینس کے درمیان ان کا ڈریسنگ سینس موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے بیٹے تیمور کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا تھا ۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)

اس دوران کرینہ کپور کا لک کافی سرخیوں میں رہا ۔ تیمور کے ساتھ مٹی کے برتن بنانے میں مصروف کرینہ نے کافی معمولی بلیک اینڈ ریڈ سویٹر پہن رکھا تھا ۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)

کرینہ کا یہ سویٹر ان کے فینس کے درمیان کافی پسند کیا گیا ۔ کئی یوزرس ان کے سویٹر کی تعریف کر رہے ہیں ۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)

کئی لوگوں کو یہ جاننے کی بھی خواہش ہوئی کہ کرینہ نے جو سویٹر پہن رکھا تھا ، اس کی قیمت کیا ہوگی ۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)

تو اچھی بات یہ ہے کہ اس سویٹر کو آپ بھی اپنا بناسکتے ہیں ۔ اس سویٹر کی قیمت تقریبا دو ہزار روپے ہے ۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)

کرینہ کپور کا یہ سویٹر ایچ اینڈ ایم کا ہے ، جو ڈسکاونٹ پر 1599 روپے تک میں خریدا جاسکتا ہے ۔ فینس کے درمیان کرینہ کے اس سویٹر کی کافی چرچا ہورہی ہے ۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنی پوری فیملی کے ساتھ چھٹی پر ہیں۔ سیف علی خان اور تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) کے ساتھ کرینہ کپور کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر آئے دن وائرل ہوتی نظر آتی ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

یہ تینیوں دھرمشالہ کے موسم میں ویکیشن انجوائے کر رہے ہیں۔ پر ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ نے بھی انہیں جوائن کر لیا تھا۔ اس وکیشن سے کرینہ کپور آئے دن تصویریں بھی شیئر کرتی ہیں۔ Instagram

حال ہی میں انہوں نے تیمور کی ایک خاص تصویر شیئر کی ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر زبردست چرچا میں آگئی ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیمور کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں تیمور کی طرف حیران ہوکر دیکھ رہے ہیں اور ان کے ہاتھ میں فرینچ فرائز کا ایک پیس ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تیمور اپنی فیملی اور ارجن ملائیکہ کے ساتھ کسی ریسٹورینٹ میں کھانے پر نکلے تھے۔ اس دوران ان کی یہ شاندار تصویر لی گئی ہے۔ یہاں دیکھیں تیمور کی تصویر

کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیمور کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں تیمور کی طرف حیران ہوکر دیکھ رہے ہیں اور ان کے ہاتھ میں فرینچ فرائز کا ایک پیس ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تیمور اپنی فیملی اور ارجن ملائیکہ کے ساتھ کسی ریسٹورینٹ میں کھانے پر نکلے تھے۔ اس دوران ان کی یہ شاندار تصویر لی گئی ہے۔ یہاں دیکھیں تیمور کی تصویر<br />تصویر: انسٹاگرام۔

وہیں اس تصویر پر تیمور کے فینس تابڑ توڑ ردعمل دیتے ہوئے دے رہے ہیں۔ کئی لوگ تو اس بات پر حیران کہ تیمور کتنی جلدی بڑے ہو رہے ہیں۔

حال ہی میں ایک ایسا ویڈیو بھی سامنے آیا تھا جس کو کرینہ کپور خان نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ان کے ساتھ شوہر سیف اور بیٹے تیمور نظر آرہے ہیں۔ اس ویڈیو کے ذریعے انہوں نے فینس کو دیوالی کی مبارکباد بھی پیش کی تھی۔

وہیں اب اس دوران کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور کا ایک ویڈیو زبردست وائرل ہو رہا ہے جس میں ان کے ساتھ سیف، کرینہ کے علاوہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ بھی نظر آئے۔

ویڈیو میں تیمور علی خان سبھی کے ساتھ واک کرتے نظر آرہے ہیں لیکن جیسے ہی وہ اپنے آس۔پاس فینس کو دیکھتے ہیں چڑھ جاتے ہیں اور زور زور سے سبھی کی طرف دیکھ چیخ کر بولنے لگتے ہیں اور کہتے ہیں 'Go, Go, Go...' جاؤ، جاؤ۔ تیمور کا یہ کیوٹ انداز فینس کو خوب پسند آرہا ہے اور یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنے حمل کے بیحد ہی خوبصورت لمحے کو انجوائے کر رہی ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر کرینہ کپور خان کافی ایکٹو ہیں۔ وہ آئے دن اپنے فینس کے ساتھ جڑے رہنے کیلئے کچھ نہ کچھ کمال کرتی نظر آتی رہتی ہیں۔

اداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں حاملہ ہیں اور حمل کی مدت کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ ممبئی بھی کرینہ کئی مرتبہ بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آچکی ہیں ۔ تصویر: انسٹاگرام۔

حال ہی میں کرینہ کپور خان اپنے چیٹ شو کی شوٹنگ کیلئے پہنچی تھیں ، جہاں پر بھی ان انداز قابل دید تھا ۔ اس موقع پر وہ اپنا بے بی بمپ بھی فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں ۔ تصویر: انسٹاگرام۔

اداکارہ کرینہ کپور کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شوشل میڈیا پر سامنے آئے ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہے ہیں ۔ وہائٹ اور پیسٹل بلیو ڈریس میں کرینہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی وہ بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے پوز بھی دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: انسٹاگرام۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی کرینہ کپور کروا چوتھ کے موقع پر پورے کپور کنبہ کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔ وہ ڈنر کرنے کیلئے پہنچی تھیں ۔ فلورل ڈریس میں کرینہ کپور بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے تصویریں کھینچوا رہی تھیں ۔ رنبیر کپور کی بہن ردھما کپور نے اس موقع کی کچھ تصویریں شیئر کی تھیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوئی تھیں ۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

تصویر شیئر کرتے ہوئے ردھما نے لکھا تھا : فیملی ڈنر۔ علاوہ ازیں ممبئی میں کرینہ کو سفید رنگ کی ڈریس پہنے بھی دیکھا گیا تھا ۔

ان تصاویر میں کرینہ کے چہرے پر پریگنینسی کی چمک واضح طور پر نظر آرہی تھی ۔ تصویر: انسٹاگرام۔

کرینہ کپور خان کی بے بی بمپ فلانٹ کرتی ہوئی تصاویر اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ تصویر: انسٹاگرام۔

تصویر میں نظر آرہا ہے کہ انہوں نے ایک پنک رنگ کی فلورل ڈریس پہن رکھی ۔ وہیں اس ڈریس میں کرینہ اپنا بے بی بمپ بھی فلانٹ کررہی ہیں ۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور بالی ووڈ کی بیبو اداکارہ کرینہ کپور خان فلم انڈسٹری میں مشہور کپل ہیں۔ دونوں ہی فنکار سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتے ہیں۔ کرینہ کپور خان اکثر ہی سوشل میڈیا پر فیملی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس مرتبہ کرینہ نے اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ ایک کافی پرانی اور خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ (Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram) ۔

کرینہ کپور (Kareena Kapoor Khan) اور سیف علی خان (Saif Ali Khan) کی اس تصویر کو فینس نے کافی پسند کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ یہ 12 سال پرانی تصویر ہے۔ سوشل میڈیا پر آتے ہی تصویر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں سیف علی خان اور کرینہ کپور ایک دوسرے کو گلے لگاتے نظر آ رہے ہیں۔ فینس اس جوڑے کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ ان دنوں کے درمیان ایک کافی اچھا باؤنڈ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جس کی خوب تعریف کی اج رہی ہے۔ تصویر: انسٹاگرام۔

وہیں کرینہ کپور خان نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک خوبصورت کیپشن بھی لکھا، انہوں نے لکھا "مائے لو اینڈ می دا ایکروپولس ایتھنس2008"۔ تصویر: انسٹاگرام۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنے حمل کے بیحد ہی خوبصورت لمحے کو اجوائے کر رہی ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر کرینہ کپور خان کافی ایکٹو ہیں۔ وہ آئے دن اپنے فینس کے ساتھ جڑے رہنے کیلئے کچھ نہ کچھ کمال کرتی نظر آتی رہتی ہیں۔ وہیں حال ہی میں کرینہ کپور خان اپنے ایک انٹرویو کو لیکر زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں۔ اس انٹرویو میں کرینہ اپنے حمل (Pregnancy) کو لیکر بات کرتی نظر آئیں

کرینہ نے بتایا کہ دوسرے حمل (Pregnancy) کے بارے میں سن کر ان کے شوہر اور اداکار سیف علی خان (Saif Ali Khan) کا کیا رد عمل تھا۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی صاف کیا کہ سیف علی خان کا رد عمل بالکل بھی فلمی نہیں تھا۔

اداکار سیف علی خان (Saif Ali Khan) بھلے ہی پردے پر اترنگی کرداروں میں نظر آتے ہیں لیکن اصل زندگی میں وہ بیحد ہی سنجیدہ رویے والے انسان ہیں۔

وہیں کرینہ کے دوسرے حمل (Pregnancy) کے بارے میں سن کر بھی ان کا رد عمل بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور خان نے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں کنبے سے کوئی فلمی رد عمل نہیں ملا۔ کرینہ کا کہنا ہے کی سیف کا ردعمل نارمل اور پرسکون تھا وہ کافی خوش بھی تھے۔ کرینہ نے آگے بتایا کہ کچھ پلان نہیں تھا لیکن یہ ایسی خبر تھی جسے وہ سلیبریٹ کرنا چاہتے تھے اور دونوں انجوائے کرنا چاہتے تھے۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اس وقت حاملہ ہیں اور ان خوبصورت دنوں کو وہ بیحد ہی اچھی طرح سے انجوائے کر رہی ہیں۔ حالانکہ کرینہ کپور خان نے نے اپنے اس حمل میں بھی کام جاری رکھا ہے۔ وہیں اس دوران ان کے شوہر سیف علی خان بھی ان کے ساتھ نظر آئے۔

حال ہی میں کرینہ کپور، تیمور اور سیف علی خان ایئر پورٹ پر اسپاٹ کئے گئے۔ (Photo Credit- Viral Bhayani)

کرینہ کپور خان(Kareena Kapoor) بیحد ہی اسٹائلش انداز میں ایئر پورٹ پر کیوٹ بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں۔ ان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ . (Photo Credit- Viral Bhayani)

اس کے ساتھ ہی چھوٹے نواب تیمور علی خان بھی ان کے ساتھ نظر آئے۔ (Photo Credit- Viral Bhayani)

بتادیں کہ کرینہ ۔ سیف اور ان کے بیٹے تیمور اپنے آبائی پٹودی گھر میں تھے۔ تینوں نے شرمیلا ٹیگور کے ساتھ کوالٹی وقت گزارا ہے ۔ (Photo Credit- Viral Bhayani)

کرینہ کپور نے حمل کی حالت میں بھی اپنا کام جاری رکھا ہے۔ گزشتہ دنوں وہ دہلی میں عامر خان کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کرنے پہنچی تھیں۔ (Photo Credit- Viral Bhayani)

کرینہ کپور جب شوٹنگ کیلئے دہلی آئی تھیں تو سیف۔تیمور بھی ان کے ساتھ رہے۔ (Photo Credit- Viral Bhayani)

بالی ووڈ اداجارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) فلم لال سنگھ چڈھا (Laal Singh Chaddha)' کی شوٹنگ کی وجہ سے کافی وقت سے دہلی میں تھیں۔ حال ہیں میں انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کعکے بتایا ہے وہ واپس دہلی سے ممبئی جا رہی ہیں۔ (تصویر: انسٹاگرام) ۔

حال ہی میں کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا تھا کہ انہون نے عامر خان کے ساتھ فلم لال سنگھ جڈھا کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ (تصویر: انسٹاگرام) ۔

در اصل کرینہ کپور خان نے پوسٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے کہ وہ دہلی سے ممبئی اپنے گھر واپس جا رہی ہیں۔ Photo Credit- Instagram

کرینہ کپور خان واپس ممبئی اہنے گھر جانے کی خوشی میں کافی پر جوش اور خوش نظر آئیں۔ انہوں نے نو میک اپ پاؤٹ کے ساتھ سیلفی شیئر کرکے اپنی خوشی مداحوں سے شیئر کی ہے۔ اس تصویر کو کرینہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام (Instagram) پر شیئر کیا ہے۔ Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram

کرینہ کپور خان کی اس تصویر پر فینس خوب کمینٹس کر رہے ہیں۔ وہیں ان کی بہن کرشمہ کپور نے بھی کمینٹ کرتے ہوئے کہا جلد واپس آ جاؤ، میں تمہیں بہت یاد کر رہی ہوں۔<br />Photo Credit- Instagram

کرینہ کپور خان گزشتہ کافی وقت سے لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ کیلئے دہلی میں سیف علی خان اور بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ پٹودی کے اپنے محل میں رکی ہوئی ہیں۔ Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram

اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) نے عامر خان (Aamir Khan) کی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا میں کردار کرنے کیلئے خود کو پوری طرح تیار کر لیا ہے۔

لاک ڈاؤن سے پہلے آدھی سے زیادہ شوٹگ پوری کرنے والی فلم کی شوٹنگ حال ہی میں حکومت سے اجازت ملنے کے بعد پھر سے شروع کی گئی تھی۔ (Photo: Twitter)

شوٹنگ خم کرکے کرینہ کپور خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عامر خان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، سبھی سفر کا ایک اختتام ہوتا ہے۔ آج میں نے فلم لال سنگھ چڈحا کی شوٹنگ ختم کی۔

کرینہ آگے لکھتی ہیں کہ مشکل وقت، وبا، میرا حمل اور تھوڑا سا ڈر کعئی بھی ہمارے جذبے کو روک نہیں سکا۔ بے شک سبھی سکیورٹی قواعد کو دھیان میں رکھتے ہوئے۔ شکریہ عامر خان اور ادیت چندن، شکریہ پوری شاندار ٹیم، پورے کرو ممبر آپ کو یاد کروں گی (Photo: Twitter)

بتادیں کہ ستمبر کے آخری ہفتے میں کرینہ کپور شوٹنگ کے بچے حصوں کو پورا کرنے دہلی پہنچی تھیں جسے انہوں نے پورا کر لیا ہے۔ (Photo : Twitter)

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ کرینہ نے حمل کی حالت میں پوری کی ہے۔ وہیں اداکارہ کرینہ کپور ان اداکاراؤں میں شامل ہو گئی ہیں جنہوں نے حمل کی حالت میں فلم کی شوٹنگ کی ۔

وہیں آپ کو بتادیں کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران جیہ بچن بھی حاملہ تھیں۔ یہ فلم شعلے کی ہی ایک تصویر ہے۔

2010 میں کرن جوہر کی فلم وی آر فیملی کی شوٹنگ کے دوران کاجول حاملہ تھیں۔ فلم کی ریلیز کے دین دن بعد انہوں نے اپنے بیٹے ہگ کو جنم دیا تھا۔

1997 میں سری دیوی کی پہلی بیٹی جھانوی ان کے حمل میں تھیں پھر بھی سری دیوی نے فلم جدائی کی شوٹنگ پوری کی تھی۔ اس کے علاوہ اور بھی کئی ایسی اداکارائیں ہیں جنہوں نے حمل کی حالت میں فلم کی شوٹنگ کی تھی۔