உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان کی شوٹنگ کے وقت کی اس حالت میں تصویروں نے اڑائے لوگوں کے ہوش، بولیں۔نواں مہینہ جاری

    کرینہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ حال ہی میں شوٹنگ میں مصروف تھیں جس کی کچھ جھلکیاں انسٹاگرام پر شیئر ہوئی ہیں۔ بیبیو ہمیشہ کی طرح نیلے رنگ کی میکسی میں بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

    تازہ خبر