உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان نے ساسو ماں شرمیلا ٹیگور کے یوم پیدائش کو بنایا بیحد خاص، شیئر کی یہ تصویر

    شرمیلا ٹیگور اور کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کے درمیان کافی اچھی باؤنڈنگ ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر ان کی تصویریں دیکھنے کو مل جاتی ہیں۔ شرمیلا ٹیگور کے یوم پیدائش پر بہو کرینہ کپور خان نے ساسو ماں کو بیحد ہی خاص انداز میں ایک تصویر کے ذریعے مبارکباد پیش کی ہے۔