بہن کرشمہ اور ماں کے ساتھ کرینہ کپور نے شیئر کی بچپن کی کیوٹ تصویر، سیف علی خان کی بہن صبا نے دیا یہ ردعمل

کرینہ نے کیپشن میں لکھا ہے، کیا کرسمس پہلے سے ہی ہے؟ مما کی بیٹیوں کے یہ آؤٹ فٹ 80 کی دہائی کے ہیں۔ کرینہ کی اس فوٹو پر ان کی نند یعنی سیف علی خان کی بہن صبا نے کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، ماشااللہ ۔ وہیں کرشمہ کپور نے تصویر ہر ایک ہارٹ اموجی پوسٹ کیا ہے۔

تازہ خبر