உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ۔سیف علی خان کے بیٹے تیمور کو لیکر لوگ کر رہے ہیں ایسی باتیں، دوسرے بیٹے کے نام پر ہنگامہ

    کرینہ (Kareena Kapoor Khan) نے سال 2016میں اپنے پہلے بیٹے کو جنم دیا تب تب انہوں نے اپنے لاڈلے کا نام تیمور (Taimur Ali Khan) رکھا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے ناراضگی ظاہر کی تھی۔ اس وقت تیمور کے نام کو لیکر ان دونوں کو کافی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا اس کے پیش نظر سیف نے تیمور کا نام بدلنے پر غور بھی کیا لیکن کرینہ نے ایسا کرنے سے منع کردیا تھا۔

    تازہ خبر