உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان اپنے دوسرے بیٹے کو خاص طریقہ سے کرائیں گی متعارف ، تیاری زوروں پر

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) اسپتال سے گھر لوٹ آئی ہیں ۔ ایسے میں اب ان سے اور ان کے نوزائیدہ بچہ سے ملنے کیلئے مہمان گھر آرہے ہیں ، لیکن فینس ابھی تک سیف اور کرینہ کے بیٹے کا دیدار نہیں کرسکے ہیں ۔