உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان نے چھوٹے بیٹے کی تصویر نہ شیئر کرکے پھر تیمور علی خان کی اس حرکت سے اٹھایا پردہ، کہہ ڈالا یہ

    کرینہ کے پہلے بیٹ تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) بھی چرچا میں بنے رہتے ہیں جبکہ کرینہ نے ابھی تک لائم لائٹ سے اپنے دوسرے بیٹے کو دور ہی رکھا ہوا ہے۔ اب حال ہی میں کرینہ کپور خان نے تیمور علی خان کی کچھ ایسی شرارت اپنے فینس کے ساتھ شیئر کی ہے