اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے پہنی ایسی ڈریس ، لوگوں نے جم کر کردیا ٹرول ، کہہ ڈالی ایسی بات

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) ممبئی میں اپنی بیسٹ فرینڈ امرتا اروڑہ (Amrita Arora) کے ساتھ دیکھی گئیں ، جہاں وہ کپڑوں کی وجہ سے ٹرول (Kareena Kapoor Troll) ہوگئیں ۔