உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حمل کے آٹھویں ماہ تک پٹودی خاندان کی بہو نے کچن میں کیا تھا کام، کرینہ نے نئے گھر میں شفٹ ہونے کی خود کی تھی تیاری

    وائرل ہو رہی اس تصویر میں کرینہ نے اس وقت اپنا نیا گھر خریدا تھا۔ اس دوران کرینہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔ تصویر میں کرینہ اپنے نئے گھر میں شفٹ ہونے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ وہ کچھ میں کچھ بناتی دکھائی دے رہی ہیں۔