உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان 40 ہزار کی ٹی شرٹ پہننے پر ہوگئیں ٹرول، صارف نے کہا- ’ہمارے یہاں 200 میں اس سے اچھا ملتا ہے‘

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan Photos) کو حال ہی میں ممبئی میں ایک ریستوراں کے باہر اسپاٹ کیا گیا۔ اس دوران وہ انٹرنیشنل برانڈ گچّی کی ٹی شرٹ اور کیزوئل ٹراوزر پہنے ہوئے نظر آئی۔ اس ٹی شرٹ کی قیمت 40 ہزار روپئے ہے۔ اسے لے کر نیٹجنس نے انہیں ٹرول کردیا۔