உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان کے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک آئی سامنے، اسپتال سے گھر پہنچیں اداکارہ

    کرینہ کے بیٹے کا جنم ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں ہوا تھا اور اب مانا جا رہا ہے کہ اداکارہ کو اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) بیی کے ساتھ گاڑی کی پچھی سیٹ پر بیٹھی نظر آئیں۔ انہوں نے میڈیا کو دیکھ کر بچے کو اپنے دوپٹے ست ڈھک لیا تھا۔ حالانکہ بیبی کی ہلکی سی جھلک سامنے آئی ہے۔